Peshawar International Furniture and Crafts Fair Pakistan on 26-28 Jan 2024 at Monal Marquee

3 months ago Posted By : User Ref No: WURUR175623 0
  • Image
  • TypeExhibition
  • Image
  • Location Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
  • Price
  • Date 26-01-2024 - 28-01-2024
Peshawar International Furniture and Crafts Fair Pakistan on 26-28 Jan 2024 at Monal Marquee, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Exhibition Title
Peshawar International Furniture and Crafts Fair Pakistan on 26-28 Jan 2024 at Monal Marquee
Event Type
Exhibition
Exhibition Date
26-01-2024 to 28-01-2024
Last Date for Applying
28-01-2024
Location
Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Organization Name / Organize By
RF Events
Sponsored By
RF Events
Organizing/Related Departments
RF Events
Organization Type
Company
ExhibitionCategory
Non Technical
ExhibitionLevel
International
Related Industries

Architecture/Interior Designing

Consumer Products

Location
Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

پشاور مونال مارکی کینٹ میں 26,27,28 جنوری کو فرنیچر اور کرافٹ نمائش (انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر) منعقد ہونے جا رہی ہے، جو پاکستان کے فرنیچر اور کرافٹ کی دنیا کو ایک جگہ لانے کا عظیم موقع ہے۔

پشاور میں ہونے والا یہ میلہ پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو کے طور پر جانا جاتا ہے، جس میں 50 برانڈ ایک ھی چھت تلے 40 فیصد تک رعایت کے ساتھ اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گے۔

اس تین دنوں کی فرنیچر نمائش میں پاکستان کے 50 معروف فرنیچر، ڈیکوریٹو، اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء کے برانڈز ایک ہی پلیٹ فارم پر مل کر مختلف قسم کے فرنیچر، مثلاً گھریلو، دفتری، اور آؤٹ ڈور استعمال کی مختلف اشیاء نمائش کریں گے۔

یہ ایک عظیم موقع ہوتا ہے جہاں مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں اپنے تجارتی اور ترقیاتی مقاصد کے لیے ایک دوسرے سے شراکت کرتی ہیں۔ اس ایکسپو میں شرکت کرنے والے لوگ نئے اور جدید فرنیچر ٹرینڈ دیکھتے ہیں، اور صنعتی تبادلے کے لیے نئے دروازے کھولتے ہیں۔

اس کے علاوہ، یہ فرنیچر نمائش ان لوگوں کے لیے بھی فوائد رکھتی ہے جو فرنیچر کے شوقین ہیں یا گھر کو سجانے کا شوق رکھتے ہیں۔

Peshawar International Furniture and Crafts Fair Pakistan on

Registration Fees
Free
Registration Ways
Other
Address/Venue
Monal Marquee, Peshawar Cantt  Monal Marquee Sahibzad Gul Road, Services Club, Peshawar Cantt  Pin/Zip Code : 59000
Official Email ID
Contact